Al-Andalus Group LTD

الاندلس گروپ میں ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ لندن میں از سرنو ہماری کمپنی کا آغاز ہو گیا ہے

فی الحال انٹرنیٹ پر ہمارے دو ویب سائٹس ہیں، ایک دینی ترجمات کیلئے، اور دوسرا ہماری یونیورسٹی کیلئے خاص ہے

فنی ماہرین اور جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے دنیا کی مختلف زبانوں میں نہایت ہی عمدگی کے ساتھ اسلامی تہذیب و ثقافت کے ترجمے کے ہم نایاب خدمات پیش کرتے ہیں

ہم اپنے عملہ کیلئے اعلیٰ تربیت فراہم کرتے ہیں، اسی لئے ہم نے اپنی ایک مستقل یونیورسٹی قائم کی ہے، جس کے توسط سے ہماری کوشش یہ ہے کہ اپنے پچھلے کئی سالوں کے تجربات کی روشنی میں علم و فن کو اگلے نسل تک منتقل کیا جائے

ہم سے ملاقات کیجئے

27, Old Gloucester Street,
LONDON, WC1N 3AX,
UNITED KINGDOM.

ہم سے رابطہ کیجئے

Tel: +44 20 7097 7264

E-mail: info@alandalusgroup.org

اونلاين ہمیں فالو کیجئے